حید ر آ باد 10 اکتو بر ( ایجنسیز) دیوا لی تہوار کے پیش نظر مسا فر و ں کے ہجو م سے نمٹنے کیلئے سا و تھ سنٹر ل ر یلو ے کی جا نب سے دو پر یمیم سو پر فا سٹ ٹر ینیں چلا ئی جا ئینگی ۔ ٹر ین نمبر 02791 سکند ر آ باد ۔ پٹنہ سو پر فا سٹ ایکسپریس ٹر ین 20 اکتو بر کو 6-15 بجے صبح سکند ر آ باد سے روا نہ ہو گی اور ا گلے دن 1-45 بجے دو پہر پٹنہ پہنچے گی اور دورا ن وا پسی ٹر ین نمبر 02792 پٹنہ ۔ سکند رآ باد پر یمیم سو پر فا سٹ ایکسپر یس ٹر ین 21 اکتو بر کو 11-30 بجے شب پٹنہ سے
روا نہ ہو گی اور ا گلے دن صبح 5 بجے سکند ر آ باد پہنچے گی۔ اسی طر ح سکند رآ باد ۔ حضر ت نظا م ا لد ین ٹر ین نمبر 02723 ‘ 19 اکتوبر کو 11-15 بجے سکند ر آ باد سے ر وا نہ ہو گی اور ا گلے دن 3 بجے حضر ت نظا م الد ین پہنچے گی ۔ دو را ن وا پسی ٹر ین نمبر 02724 حضر ت نظا م ا لدین ۔ سکند ر آ باد پر یمیم سو پر فا سٹ ایکسپریس 20 اکتو بر کو 5-05 بجے شا م حضر ت نظا م الدین سے ر وا نہ ہو گی اور اگلے دن 9-25 بجے شب سکند ر آ باد پہنچے گی ۔ اس ٹر ین کی ا ڈوا نس بکنگ 9 اکتو بر کو صبح 8 بجے سے آ ئی آ ر سی ٹی سی کے ویب پو رٹل سے آ ن لا ئن کی جا سکتی ہے۔